ریاض: سعودی ائیرلائن نے دنیا بھر کے تمام عمرہ زائرین کے 31 مارچ تک کے ٹکٹس منسوخ کر دیے، مسافروں کو منسوخ شدہ ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کے لیے سپورٹ سینٹرز سے رابطہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ائیرلائن نے سعودی عرب میں کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہونے کے بعد 31 مارچ تک بک کروائے گئے عمرہ زائرین اور سیاحوں کے تمام ٹکٹس منسوخ کر دیے ہیں۔
ائیرلائن حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر وہ تمام عمرہ زائرین اور سیاح جنہوں نے 31 مارچ تک کی تاریخ تک سعودی ائیرلائن کی ٹکٹس بک کروا رکھی ہیں، ان تمام کی ٹکٹس منسوخ کی جاتی ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ عمراہ زائرین کے علاوہ 31مارچ تک آن لائن ٹورسٹ ویزےکے حامل افراد بھی سعودی عرب کا سفر نہیں کرسکیں گے۔
Your Affiliate Money Printing Machine is waiting -
جواب دیںحذف کریںPlus, making money online using it is as simple as 1 . 2 . 3!
This is how it works...
STEP 1. Input into the system which affiliate products you want to promote
STEP 2. Add PUSH BUTTON traffic (it ONLY takes 2 minutes)
STEP 3. Watch the system explode your list and sell your affiliate products for you!
Do you want to start making profits?
Click here to check it out