یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
They are 100% FREE.
منگل، 3 مارچ، 2020
ٹائر مارکیٹ ٹیکسلا میں انسداد ڈینگی آگاہی مہم کا اہتمام
ٹائر مارکیٹ ٹیکسلا میں انسداد ڈینگی انسداد احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے اے سی ٹیکسلا میاں فہیم خان کی جانب سے آگاہی سیشن کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ٹائروں کا کاروبار کرنے والوں کو ڈینگی سے بچائو کے بارے میں احتیاطی طریقوں کے بارے میں آ گاہ کیا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں