ملک بھر کے عوامی نمائندوں جن میں کونسلر، نائب ناظم، ناظم، نائب چیرمئین ، چیرمئین، صوبائی اور قومیاسمبلی کے جیتنے اور ہارنے والوں نے مکمل یک جہتی سے ثابت کیا ھے کہ وہ اس ملک کے قابل فخر شہری ہیں پولیس اور رینجرز کی مکمل بات مانی ھے وہ بالکل بھی گھروں سے . باہر نہیں نکلےاور اخباری بیانات سے عوام کی راہنمائی کر رہے ہیں۔۔
عوام سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی غیر ضروری طور پہ اپنے گھروں سے نہ نکلیں ۔ اپنی اور اپنے گھر والو ں کی خیریت اور عافیت کیلئے۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں