ہتنگ بازی پر سخت پابندی اور انتظامیہ کے متعدد اعلانات کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری اور جب بچے پتنگوں کو آسمان پہ اڑتے دیکھتے ہیں تو مچل جاتے ہیں اور پتنگ لوڑنے کی کوشش میں اکثر حادثات رونما ہوتے ہیں
تفصیلات کے مطابق احمد نگر لالہ رخ کا رہائیشی معصوم بچہاپنے دادا کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا .تھا کہ ایک کٹی پتنگ کی ڈورچہرہ پہ پھر جانے سے شدید زخمی ہو گیا
اللہ کا کرم ہوا کہ ڈور بچہ کے گلہ پہ سے نہیں گزری ورنہ جان جانے کا امکان بھی تھا۔
بچہ کہ چہرہ پہ 42 ٹانکے لگے
بچہ کہ چہرہ پہ 42 ٹانکے لگے



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں