اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس مانگ لئے،وفاقی کابینہ آج صدرمملکت کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس مانگ لئے،وفاقی کابینہ آج صدرمملکت کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی ،وفاقی وزارت داخلہ نے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوایاتھا،صدرمملکت کو ممنوعہ اسلحہ کا لائسنس دینے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں