ممبر صوبائی اسمبلی وہ پارلیمانی سیکریٹری ملک تیمور مسعود اکبر نے 10 ایریا مسجد سے منسلک گلیوں کی پختگی کا افتتاح کیا ۔ اہل علاقہ کی جانب سے خراج تحسین اور شاندار استقبال۔
ملحقہ مسجد میں نماز ادا کی اور اہل علاقہ سے خطاب بھی کیا۔ اس وقت ان کے ہمراہ امیدوار کینٹ بورڈ برائے وارڈ 3 سردار خطاب اعظم خان بھی موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں