They are 100% FREE.

جمعہ، 8 مئی، 2020

وزیراعظم لاعلم، بااثر بیوروکریٹس نے اربوں کی زمین الاٹ کرالی

وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی وبا کے دوران اس وقت غیر اور مستحق افراد کو خوراک کی فراہمی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے پیسہ جمع کرنے کے مسئلے سے نمٹ رہے ہیں، مرکز اور پنجاب سے تعلق رکھنے والی بیوروکریسی کے کئی با اثر افسران نے اپنے لیے اربوں روپے کی سرکاری زمین حاصل کر لی ہے۔
روزنامہ جنگ میں سینئر تحقیقاتی صحافی انصار عباسی نے لکھا ہے کہ تقریباً 12 ایسے وفاقی بیوروکریٹس ہیں، جن میں کچھ ریٹائرڈ افسران بھی شامل ہیں، کو اسلام آباد میں دوسرا رہائشی پلاٹ الاٹ کر دیا گیا ہے اور اس مرتبہ انہیں یہ پلاٹ مہنگے ترین سیکٹرڈی-12 میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ سوسائٹی میں دیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں