
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک سیون میں فلیٹ کی چھت کا ایک حصہ گرنے سے خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال
منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ہوئے جبکہ ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں