They are 100% FREE.

اتوار، 10 مئی، 2020

میلسی لنک کینال میں وین گر گئی، 9 افراد جاں بحق

میلسی لنک کینال میں وین گر گئی، 9 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں واقع میلسی لنک کینال میں مسافر وین گر گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق نہر میں ڈوب کر وین میں سوار 9 افراد جاں بحق ہو گئے، 9 لاشوں اور حادثے کا شکار ہونے والی وین کو نہر سے نکال لیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں