
لاہور : سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رکھنے کی اجازت ہوگی،اس عمل سے آمدن کو بڑھانے سمیت بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ایک طویل المدتی بحث کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں کروائی جائیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں