
واہ کینٹ کا رہائشی پاک فوج کا جوان اسد محمود جو گلیشئر کے نیچے دب کر شہید ہو گیا تھے ان کی نماز جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ جمیل آباد واہ کینٹ میں ادا کر دی گئی۔ اسد محمود کی چند ماہ پہلے شادی ہوئی تھی۔ وطن کے لیے فرائض کی ادائیگی کے دوران ..جام شہادت نوش کرنے والے اسد محمود پر پوری قوم کو فخر ہے


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں