They are 100% FREE.

بدھ، 1 جنوری، 2020

شیخ رشید کے تاحیات نااہل ہونے کا خطرہ

شیخ رشید کے تاحیات نااہل ہونے کا خطرہ
لاہور : ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔حریم شاہ کے انکشافات کے مطابق شیخ رشید نے اُن کی دوست سے نکاح کر رکھا ہے۔حریم شاہ کے شیخ رشید پر لگائے جانے والے الزامات سچ ثابت ہونے کی صورت میں شیخ رشید کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور وہ سیاست سے نااہل بھی ہو سکتے ہیں۔
اردو سیاست کی رپورٹ کے مطابق اگر حریم شاہ کے الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو شیخ رشید سیاست سے باہر ہو سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کے مطابق شیخ رشید کی کوئی بیوی نہیں ہے لیکن اگر ان کی کوئی بیوی نکل آتی ہے اور اپنا اور شیخ رشید کا نکاح نامہ دکھا دیتی ہے تو شیخ رشید نہ صرف جھوٹے ثابت ہو سکتے ہیں کہ بلکہ بیوی کا اپنے کمیشن میں اندراج نہ کرنے پر نا صرف پنڈی کی نشست سے نااہل قرار پا سکتے ہیں بلکہ دروغ گوئی کی وجہ سے تاحاہت نا اہل ہو سکتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں