سپریم کورٹ کے حکم پر کی جانے والی ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے امیدوار کو ن لیگ کے امیدوار پر 12 سو سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی
ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ن لیگ سے این اے 91 کی نشست چھن گئی، سپریم کورٹ کے حکم پر کی جانے والی ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے امیدوار کو ن لیگ کے امیدوار پر 12 سو سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیاست میں مسلم لیگ ن کو زبردست دھچکا پہنچا
ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : موجودہ حکومت کی سو دن کی کارکردگی سابقہ حکمرانوں کی دس سالہ کارکردگی پر بھاری ہے ایم پی اے عمار صدیق خان کی میڈیا سے گفتگو
یہ بھی ضرور پڑھیں : ٹیکسلا:محلہ پھلائیاں دو روز گزرنے کے بعد بھی گیس کی سپلائی بحال نہ ہوسکی


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں