They are 100% FREE.

ہفتہ، 1 دسمبر، 2018

جرمنی میں آئی ٹی سیکیورٹی ریسرچر کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی نوجوان نے پوری قوم کا سرفخر سے بلند کردیا، ایسا کارنامہ کہ آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے



پاکستانی نوجوان اشعر جاوید نے دنیا بھر کے تمام آئی ٹی ماہرین کو شکست دیتے ہوئے مائیکرو سافٹ سیکیورٹی ریسرچ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستانی نوجوان اشعر جاوید ان دنوں جرمنی میں آئی ٹی سیکیورٹی ریسرچر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے دنیا بھر کے تمام آئی ٹی ماہرین کو شکست دیتے ہوئے مائیکرو سافٹ سیکیورٹی ریسرچ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ ہر سال دنیا بھر سے 100 نئے ا?ئی ٹی ایکسپرٹ سیکیورٹی ریسرچر منتخب کرتا ہے جس میں دنیا بھر سے ہزاروں آئی ٹی ایکسپرٹس حصہ لیتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں