بیرون ملک جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے پاکستان کا معاہدہ آج سے فعال ہو گا
اسلام آباد ( یکم ستمبر 2018ء) : بیرون ملک جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرون ملک موجود پاکستانی شہریوں کی جائیداد کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے پاکستان کا معاہدہ آج سے فعال ہو گا جس کے بعد پاکستانیوں کی بیرون ملک موجود جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں