ہاؤسنگ سوسائٹیز کو گرانے کی بجائے انہیں قانونی حیثیت دیں اور پنجاب بھر کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ایک ماہ میں قانونی حیثیت دی جائے،جسٹس علی اکبر
لاہور(29ستمبر 2018ء) ::لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موجود تمام غیر قانونی ہاوسنگ اسکیموں کو لیگل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجابپاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔جہاں کے بڑے شہروں میں لوگ تعلیم ،روزگار اور دیگر مشاغل کے لیے آتے ہیں۔گزرتے دن کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں کی آبادی میں بے پناہ اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کا خاطر خواہ فائدہ لینڈ مافیا نے ہاوسنگ اسکیم کی صورت میں اٹھایا ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :خان صاحب کو آپ نے پڑھنے کیلئے کیا وظیفہ دیا؟ صحافی ندیم ملک کے سوال پر بشریٰ بی بی نے پہلی مرتبہ بتا دیا


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں