They are 100% FREE.

ہفتہ، 29 ستمبر، 2018

کراچی کے شربت فروش کے اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے ٹرانسفرہونے کاانکشاف

کراچی:  کراچی میں شربت فروش کے اکاونٹ میں کتنے روپے ٹرانسفر ہو گئے جان کر شربت فروش کے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی ۔

 ٹی وی چینل” دنیانیوز“ کے مطابق کراچی میں شربت فروش کے اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے ٹرانسفرہونے کاانکشاف ہو ا جس نے شہری کو پریشانی مین مبتلا کر دیا ،اس حوالے سے شربت فروش شہری عبد القادر نے کہاکہ ایف آئی اے کے لیٹرسے اکاؤنٹ اور2ارب روپے کاپتاچلا  ہے، معلوم نہیں میرے اکاؤنٹ میں پیسے کیسے ٹرانسفرہوئے،پولیس بھی میرے گھرکے باہرموجودہے،مین ان پڑھ ہوں مشکل سے اردو میں دستخط کرتاہوں،مجھے یہ کہا جا رہا ہے کہ آپ نے انگریزی میں دستخط کیے،   40گز کے مکان میں رہتاہوں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں