
لاہور : وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے سے واپس پہنچ چکے ہیں اور باہمی ممالک کے درمیان ہونے والی بات چیت کی اندرونی کہانیاں منظرعام پر آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ” جنید صفدر کی ساس نے اپنی ولدیت کے خانے میں صفدر لکھوالیا ہے کیونکہ ۔۔۔ “ سینئر صحافی کا ایسا انکشاف کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا اور سعودی عرب نے ممکنہ طور پر 10 ارب ڈالر کا پیکیج دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ شائد اسی کامیابی کی خوشی تھی کہ یا پھر وزیراعظم کی سادگی مہم کا اثر، وفد میں شامل فواد چوہدری شاہی محل پہنچے تو کھانے کو دیکھتے ہی ان کی بھوک چمک اٹھی اور انہوں نے کھانے پر جی بھر کا ہاتھ صاف کیا۔ وہاں موجود کسی شخص نے ان کی تصویر بنا لی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور ہنسی کا سیلاب امڈ آیا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں