They are 100% FREE.

ہفتہ، 22 دسمبر، 2018

کوئٹہ اور گردونواح میں زمین ہل کر رہ گئی



کوئٹہ (ٹیکسیلا نیوزآن لائن) خضدار اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لگنے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جو کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خضدار اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں