They are 100% FREE.

پیر، 2 دسمبر، 2019

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی

اسلام آباد:عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی،رپورٹ میں موڈیزنے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کردیا،موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آﺅٹ لک بی 3 برقراررکھا۔
موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہترہوئی،مستقبل میں ادائیگیوں کی صورتحال مزید بہتر ہوگی،موڈیز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں بتدریج اضافہ ہورہاہے،رپورٹ میں مزید کہاگیاہے کہ روپیہ کمزورہونے سے قرضوں کا بوجھ بڑھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں