
عثمان کھٹھڑ کے شادی ہال میں ملازمین کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دو ملازمین جاں بحق ہوگئے ، نوید اور سعید نامی دونوں ملازمین رات کوئلے جلا کر سو گئے تھے کہ کمرے میں گیس جمع ہو گئ دونوں ملازمین سانس بند ہونے سے جاں بحق ہوگئے
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں