They are 100% FREE.

منگل، 1 اکتوبر، 2019

یو ای ٹی گرلز ہاسٹل , ٹیکسلا میں آتشزدگی کا واقعہ۔


ٹیکسلا: یو ای ٹی گرلز ہاسٹل میں استری کھلی چھوڑ جانے سے کمرہ میں آگ لگ گئ۔
آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق کرلز ہاسٹل میں کمرہ نمبر 206 مین اسٹوڈیٹ استری کھلی چھوڑ گئی کی وجہ سے آگ لگی۔ فائربرگیڈ موقع پر پہنچ گئی۔ آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کسی طرح کا بڑا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں