They are 100% FREE.

بدھ، 2 اکتوبر، 2019

ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر کی اچھی کار کردگی پر مزید ذمہ داریاں سونپ دی گئں

ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر کا پورٹ فولیو اپ گریڈ کر دیا گیا ان کو  پارلیمانی سیکریٹری بلدیات کے ساتھ ساتھ پارلیمانی سیکریٹری ہاوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجنیرنگ کی ذمے داری سونپ دی گئی ہیں. 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں