
متعدد منشیات فروشوں کا تعلق رانا ثناء اللہ سے ہے، رانا ثناء اللہ سے معاملے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،ان منشیات فروشوں کے کالعدم تنظیموں سے بھی رابطے ہیں، سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کی تصدیق
لاہور": اینٹی نارکوٹکس فورس نے ن لیگپنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع اے این ایف کا کہنا ہے کہ متعدد منشیات فروشوں کا تعلق رانا ثناء اللہ سے ہے۔ رانا ثناء اللہسے اس معاملے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : چودھری نثارکے انڈوں سے اٹھنے کاوقت گزرگیا،اب انڈوں سے بچے نکل آئے ہیں،فواد چودھری
یہ بھی ضرور پڑھیں : واہ کینٹ : اقدام قتل کا ملزم محمد فیصل گرفتار..ترجمان راولپنڈی پولیس

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں