
واہ کینٹ : تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کا ملزم محمد فیصل گرفتار کر لیا ۔
ملزم نے ایک ہفتہ قبل شمائلہ نامی عورت کو قتل کی نیت سے پسٹل 30 بور سے فائر کر کے زخمی کیا گیا۔
مدعیہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش مقدمہ و تلاش ملزم شروع کی۔
ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ کی خصوصی ٹیم نے ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی۔
پولیس نے ملزم بر ریمانڈ جسمانی کے انکشاف پر آلہ ضرر پسٹل 30 بور معہ 6 رائونڈ برآمد کر لئے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں