آپریشن طاقتورمافیا اوربڑےمگرمچھوں سے شروع کیا جائیگا، قانون کے تحت سخت کارروائی ہوگی،آپریشن کیلئے انتظامات مکمل کیے جائیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار،علیم خان کی زیرصدارت اجلاس میں بڑا فیصل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس کا منعقد ہوا، جس میں قبضہ مافیا اورتجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبضہ گروپوں اورتجاوزات کے خلاف آپریشن طاقتور مافیاسے شروع کیا جائے گا اورآپریشن بلاامتیاز اوربلا رعایت ہوگا۔
آپریشن کیلئے تمام تیاریاں اورانتظامات مکمل کیے جائیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں