
ٹیکسلا : اسسٹنٹ کمشنر میاں فہیم نے پی ایم ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ساتھ جی ٹی روڈ ٹیکسلا کا دورہ کیا اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں